ایک تو حُسن بلا اوپر سے بناوٹ آفتگھر بگاڑیں گے ہزاروں کے، سنورنے والے
حشر میں لطف ہو جب اُن سے ہو دو دو باتیںوہ پوچھیں کون ہو تم؟ ہم کہیں مرنے والے
کبھی راتوں کی کروٹیں کبھی دن کی بےچینیاں .. اے محبت ! خدا کے واسطے ذرا محبت سے پیش آ.
No comments:
Post a Comment