بہت ہی خوبصــورت ہے تیرے احســاس کی مہــک....!!
جتنا بھی سوچــتا ہوں __ اتنا ہی مہــک جاتا ہــوں..!!!
کبھی راتوں کی کروٹیں کبھی دن کی بےچینیاں .. اے محبت ! خدا کے واسطے ذرا محبت سے پیش آ.
No comments:
Post a Comment