Pages

Saturday, September 8, 2018

Keechar

میرا یہ فرض بنتا ہے میں اس کے ہاتھ دھلواؤں
سنا ہے اس نے میری ذات پر کیچڑ اچھالا ہے..!!

No comments:

Post a Comment

Aye Mohabbat

کبھی راتوں کی کروٹیں کبھی دن کی بےچینیاں .. اے محبت ! خدا کے واسطے ذرا محبت سے پیش آ.